aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tola"
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
ٹولی کے آگے ٹولا ہے ریلی کے پیچھے ریلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
تو جیون کو میزان پہ رکھ کر تولا کرتے ہیںمزدوری کرتے ہیں
کوئی تولا ہے کوئی ماشا ہےکیا اچھا کھیل تماشا ہے
بارہ آنے سیر اصلی گھیگیارہ آنے تولہ چاندی
دستور بنتا جا رہا ہےبنت حوا کو جو سیم و زر کے دو پلڑوں میں تولا جا رہا ہے
یہ جو بیمار سوچیں سوچنے والوں کا ٹولا ہےیہ ظالم ہے
ازلی دشمنوں کا ٹولاایک ہو کر
بات یہ سن کر کوا بولاتو نے میری ذات کو تولا
چل جہاں پیار کو اک کھیل نہ سمجھا جائےچل جہاں پیار کو دولت سے نہ تولا جائے
یہ جو کہا جاتا ہے بھائیعشق بھی تولا جاتا ہے
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
یہ نو سال جو غم کے قالب میں گزرے!حسن کوزہ گر آج اک تودۂ خاک ہے جسم
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
(کیا کپڑوں کا یہاں توڑا ہے)اس بچے کو کوئی گود میں لے
کٹیا میں ترا پیچھا غربت نے نہیں چھوڑااور محل سرا میں بھی زردار نے دل توڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books