aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tu.dvaa"
بظاہر گو ہم اک تودہ ہیں بالکل راکھ کا لیکناگر چاہیں تو خاکستر سے کر دیں سو شرر پیدا
چشم روزن دل اب کسی خشت تمناتودۂ امید سنگ آرزو سے بند ہے
گھی تڑا کر پاس والوں کی خبر لیتا ہواچر سے شالوں پر ٹپک جانے سے بو دیتا ہوا
گویا زباں ریت کا ایک تودابیاں سخت پتھریلے ساحل پہ پھیلی ہوئی
کتے نے ہڈی تڑوائیخوب مزے لے لے کر کھائی
مری زیست ہے برف کا ایک تودہسمندر میں جو وقت کے بہہ رہا ہے
میں ضرور آؤں گاسوکھ کر وقت جس دن تڑا جائے گا
رقص کرتے ہوئے چاک پرگیلی مٹی کا تودہ ہوں میں
غرض ایسی بہت سی خوبیاں تھیں موت نے لیکنبنا ڈالا مرے آتش کدے کو خاک کا تودا
تودا سوخت نہ سہیمگر تیری فرو ماندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books