aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuk.dii"
دھوپ کی اس چوکور سی ٹکڑی کو گہنا دیتے ہیںآنے والے برس تک
جس برس نےرنگ اور مذہب کی ٹکڑی میں دنیا بانٹی ہے
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کواخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
ٹکڑے ٹکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گازہو گیا مانند آب ارزاں مسلماں کا لہو
تم ناحق ٹکڑے چن چن کردامن میں چھپائے بیٹھے ہو
اب کیوں اس دن کا ذکر کروجب دل ٹکڑے ہو جائے گا
علم و حکمت رہزن سامان اشک و آہ ہےیعنی اک الماس کا ٹکڑا دل آگاہ ہے
یہ کیسا سکھ کا سپنا ہےوہ کس دھرتی کے ٹکڑے ہیں
ٹکڑے ٹکڑے ہو کرسب رشتوں میں بٹ جاتے ہیں
یہ دل کے مرے ٹکڑےیوں روئے مرے ہوتے
زمین پاک ہمارے جگر کا ٹکڑا ہےہمیں عزیز ہے دہلی و لکھنؤ کی طرح
ٹکڑے ہوتے ہیں سنگ غربت میںسوکھ جاتے ہیں روکھ فرقت میں
اس رنگ رنگیلی مجلس میں وہ رنڈی ناچنے والی ہومنہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو اور آنکھ بھی مے کے پیالی ہو
خواہشوں کے پنجرہوس کے ٹکڑے
چاند کا ٹکڑا پھول کی ڈالیکمسن سیدھی بھولی بھالی
لہو ہونا تھا اک رشتے کا سو وہ ہو گیا اس دن!!اسی آواز کے ٹکڑے اٹھا کے فرش سے اس شب
اپنے پیاروں دل داروں کا اوجھل مکھڑا ڈھونڈیںاس کالی دیوار پہ ان کے نام کا ٹکڑا ڈھونڈیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books