aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tunuk"
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
تنک لباسیاں شناوروں کی تھیں قیامتیںتمام سیم تن شریک جشن شہر آب تھے
حجرے میں خموشی ہے شبستاں میں تکلمخیمے میں تنک آہ خیالوں میں ترنم
تنک مزاج ہے ساقی نہ رنگ مے دیکھوبھرے جو شیشہ چڑھاؤ کہ جشن کا دن ہے
مزاج اپنا تنک ظرف تو نہیں لیکنوطن میں زور و ستم آج کچھ زیادہ ہے
نور چھن کر ترے پیکر کی تنک تابی سےمیری بے نور سی دنیا کو منور کر دے
کچھ بات ہی ایسی ہے کہ پیمانۂ زر میںاک رند تنک ظرف لہو تول رہا ہے
ستاروں کی تنک تابیزمیں کو آنکھ بخشے گی
میں یگوں سے کسی درد کی خوش ہنر انگلیوں کیتنک تاب پوروں سے
بہت لڑتے ہو تممیں بھی تنک تابی میں
یہ زرد پتےتنک ہواؤں کی زد میں آ کر
ہے تنک مایہ تو ذرے سے بیاباں ہو جانغمۂ موج ہے ہنگامۂ طوفاں ہو جا
اجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچےشیراز کے مجذوب تنک جام کے افکار کے نیچے
تو بزدل ہے اور ڈرپوکبات کہوں گا میں دو ٹوک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books