aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuur"
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
یہ خاموشی کہاں تک لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
ہزاروں جگنوؤں سے کوہ طور بنتا تھاہزاروں وادیٔ ایمن تھیں جس کی شاخوں میں
تو پریم کنہیا ہے یہ پریم کی نیا ہےیہ پریم کی نیا ہے تو اس کا کھویا ہے
پھر پوچھا اس نے کہیے یہ ہے دل کا طور کیااس کے مشاہدے میں ہے کھلتا ظہور کیا
اے جان درد مندی و ایمان آرزواے شمع طور و یوسف کنعان آرزو
تجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاںتو جواں ہے گردش شام و سحر کے درمیاں
اس سے بد تر لت نہیں ہے کوئی یہ لت چھوڑیئےروز اخباروں میں چھپتا ہے کہ رشوت چھوڑیئے
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
کبھی میں ذوق تکلم میں طور پر پہنچاچھپایا نور ازل زیر آستیں میں نے
(۴)قریب تر میں ہو چلا ہوں دکھ کی کائنات سے
اک برق ادا خرمن ہستی پہ گرا کرنظروں کو مری طور کا افسانہ بنا دے
عورتیں اقوام عالم کی بھٹک جائیں گی جبتو رہے گی بن کے اس طوفاں میں اک موج طرب
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
دلوں کا نور ہیں اچھی کتابیںچراغ طور ہیں اچھی کتابیں
جلووں سے عیاں جن کے ہوا طور کا عالمتربت پہ ہے ان کے شب دیجور کا عالم
ہر پھول کا چہرہ عرق حسن سے تر ہےہر چیز میں اک بات ہے ہر شے میں اثر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books