aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "type"
عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہےپہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے
اور ٹائپ کی گت پہ ناچتا ہےتیرا دوشیزہ نغمئ جوبن
شب بھر ٹین کی ٹھنڈی چھت پرنازک سی پوروں سے ٹائپ کرتی ہوئی
اس پہ وہ کر رہی ہے کچھ ٹائپکر دے دل خوش جو پڑھنے والے کا
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
قوم کے درد سے ہوں سوز وفا کی تصویرمیری رگ رگ سے ہے پیدا تپ غم کی تاثیر
کسی کا ٹائر کسی کے پہیے کو کھا رہا ہےکسی کا جوتا کسی کی چپل چبا رہا ہے
اوٹی شملہ دارجلنگ سے شہر بسانے والے ہوتاتیا ٹوپے لکشمی بائی ٹیپو کی اولاد ہو تم
تپ دق کا نیا ٹیکا گڑنت ہےنمک بالکل نہیں پھیکا گڑنت ہے
کسی بکھرتی ہوئی داستان سی زلفیںکسی گلاب سے آراستہ تپے ہوئے گال
موت ہم سے کتنی دور ہےایک انچی ٹیپ خرید کر لائے ہیں ہم
اک ٹیپ چپکانے کو جی چاہےمیں ایسا کر گزرتا ہوں
دم رخصتتپے ہوئے لہجے میں خاموش رہنے والا
بوری میں بند کر کے دریا میں پھینک دیےذہن کی ٹیپ سے اس کا ہر نقش
پر ہم یہ جانتے ہیں کہ انسان ہیں کلرکدریائے ریڈ ٹیپ کا طوفان ہیں کلرک
گاڑیوں کے ٹائر کے نشان سینے پہ پڑتے ہوں گےسڑکوں پہ کئی بچپن بھوک میں دب کے مرتے ہوں گے
تپے ہوئے ریگزار میں بھیمگر چبھن ہے نہ پاؤں میں کوئی آبلہ ہے
میرا بیٹاٹائر پنکچر کی دوکان پر کام کرتا ہے
وقت نہ دہرائے گاوہ پسینہ جو ٹپکتا ہے تھکے اور تپے جسموں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books