aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.do"
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
آسماں پر رواں سرمئی بادلوہاں تمہیں کیا اڑو اور اونچے اڑو
جنگل کی مغرور ہوا کے ساتھ اڑوبادل کے ہم راہ ستارے چھو آؤ
مرمریں خوابوں کی پریوں سے لپٹ کر سو جاؤابر پاروں پہ چلو، چاند ستاروں میں اڑو
عود و عنبر کے شعلے''چالیں'' افلاس کی گرد، تاریکیاں
پھینکی گئی مسخ لاشوں کا ڈرعود و عنبر سے مہکی مسہری پہ
اک با آہ آب و آتش میںرنگوں کی بارش میں
وفا کی مٹی کو گوندھ رکھوپھر ملاؤ چاہت کا عود و عنبر
طبل و طبلہعود و چنگ
کسی دعا کےعود و عنبر کی فضا کے
تم تتلی بن کر تنہائی کے غاروں میںبے باک اڑو
یہ کس نے آڑ لے کر ہندی چینی بھائی بھائی کیزمین ہند کے لداخ و نیفا پر چڑھائی کی
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books