aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ubharte"
ابھارتے ہوں عیش پرتو کیا کرے کوئی بشر
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
ملو گلے سے گلے بار بار ہولی میںحیا میں ڈوبنے والے بھی آج ابھرتے ہیں
تیرہ و تار فضاؤں سے برساتا ہے لہوراہ کی گرد کے نیچے سے ابھرتے ہیں قدم
بوڑھے سراپے ہیابھرتے ڈوبتے اور جھلملاتے ہیں
وار لیکن جب اس پہ کرتا ہوںمیرے سینے پہ زخم ابھرتے ہیں
چمکتے تال کے پانی میں ڈوبتا پتھرابھرتے پھیلتے گھیروں میں تیرتے خنجر
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
ابھرتے ہی تحلیل ہو جائے پھیلی فضا میںکوئی چیز میرے مسرت کے گھیرے میں رکنے نہ پائے
ستارےپھر سر شام اس فضا میں تم ابھرتے ہو
ہر بار آنکھ کے سامنے ابھرتے منظروںدریاؤں صحراؤں جنگلوں
کئی سورج ابھرتے تھےکئی مہتاب چہرے
ابھرتے ہوئے نوجوانوں کو وعدوں کی افیون دے کراسی پل پہ لاتا ہے اور غرق کر کے
حسن خود زینت محفل ہے چراغاں نہ کرونیم عریاں سا بدن اور ابھرتے سینے
نقش رہ رہ کے کچھ ابھرتے ہیںرقص ماضی کا جاری رہتا ہے
ڈوبتے اور ابھرتے ہوئےنغموں کی صدا
آرزو کی رہ گزر پر چند نقش پا ابھرتے ہیں ستاروں کی طرحلہلہاتا ہے کوئی آنچل بہاروں کی طرح
ہمت سے اندھیروں میں ابھرتے ہیں اجالےہمت سے چمکتے ہیں سنورتے ہیں اجالے
کس طرح یہ پلتے ہیںکس طرح ابھرتے ہیں
لرزتے سایوں سے مبہم نقوش ابھرتے ہیںاک ان کہی سی کہانی، اک ان سنی سی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books