aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uchhal"
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
جو میری آنکھوں میں آنکھیں کبھی نہ ڈال سکینہ اپنے ہاتھوں سے مجھ کو کبھی اچھال سکی
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
مچائے رکھتے تھے بالک ادھم ہر ایک گھڑیلہو ترنگ اچھل پھاند کا یہ عالم تھا
لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہےاچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی
بادل ہوا سے کر کر گھنگھور ناچتے ہیںمینڈک اچھل رہے ہیں اور مور ناچتے ہیں
شراب آنکھوں سے ڈھل رہی ہے، نظر سے مستی ابل رہی ہےچھلک رہی ہے اچھل رہی ہے، پئے ہوئے ہیں پلا رہے ہیں
پیپل کی شاخوں سے اچھل کےآتے جاتے
خوشی سے جو اچھلا ہے خرگوش توابھی تک اچھل کر ہی چلتا ہے وہ
اصل جواری تھے ان میں تو جان سی آئیخوشی سے کود اچھل کر پکارے او بھائی
پھینک سنجیدگی کا سر سے بارناچ اچھل دندنا چھلانگیں مار
یہ کچھ اس سے اونچا اچھالا گیااچھل کے یہ گرجا کی دہلیز پر جا گرا
کا رخ پہ ڈالے مہین پردااچھل کے شاید
اور مری آنکھوں سے اوجھل ہو رہے ہیں لمحہ لمحہ
اچھل کود کر دوڑ کر بھاگ کردکھاتے ہیں جنتا کو اپنا ہنر
گنگوتری سے نکلی کیسی اچھل اچھل کراور پربتوں سے اتری پہلو بدل بدل کر
دل خوشی سے کبھی پہلو میں اچھل پڑتا تھاہو مبارک یہ کبھی منہ سے نکل پڑتا تھا
اچھل کرکھینچ لے جائے گی
مشاعرے میں بھی اکثر اچھل گئی کرسیغزل کے چلنے سے پہلے ہی چل گئی کرسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books