aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ujaa.de"
شاخ زیتون پر کم سخن فاختاؤں کے اتنے بسیرے اجاڑے گئےاور ہوا چپ رہی
ہر چند کہ ايجاد معاني ہے خدا داد کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد!
اور میں چپ رہامیرے سر سبز جنگل اجاڑے گئے
نسخۂ ایجاد عالم پا نہ لے انساں کہیںآشکارہ فطرت کون و مکاں ہونے کو ہے
جو دھوپ کرے ہے چھاؤں کیگودی جو اجاڑے ماؤں کی
لٹیرے لوٹ کے بستی اجاڑےکوئی آواز ہنگامہ
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
سارے منصوبےسب ارادے
نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہبہت دنوں کا اجڑ چکا ہے
اندھیرے اجالے میں ہے تابناکمن و تو میں پیدا من و تو سے پاک
جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گاخواب کا شہر رہے گا کہ اجڑ جائے گا
رات کے خواب اجالے میں بیاں تو کر دوںان حسیں خوابوں کی تعبیر سے جی ڈرتا ہے
خاک و خوں میں مل رہا ہے ترکمان سخت کوشآگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے
اور خوابوں کی تربتیں ہیںجہاں محبت کے اجڑے باغوں میں
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
اجڑ رہی ہے یہ زمیںکچھ اس کا اب سنگھار کر
سو بار بسے اور اجڑ گئےسو بار لٹے اور بھر پایا
اندھیرے کو اجالے سے جدا کرتا ہے خود کو میںاگر پہچانتا ہوں اس کی رحمت اور سخاوت ہے
میرے اندھیرے بھی سچے ہیںاور تمہارے ''روگ اجالے'' بھی جھوٹے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books