aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uma.ng"
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
نیا زمانہ لیے اک امنگ آیا ہےکروڑوں لوگوں کے چہرے پہ رنگ آیا ہے
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
اس کو امنگ شادیوں کی ہےرنج ہے یا قسمت میں خوشی ہے
وادیٔ مغرب میں گم ہے تیرے دل کی ہر امنگولولوں میں تیرے شاید عرصۂ مشرق ہے تنگ
ہر ایک وصل خدا وند کی امنگ لیے
کھپ گیا ہے یوں گھٹا میں چاندنی کا صاف رنگجس طرح مایوسیوں میں دب کے رہ جائے امنگ
سوچ دنیا سے الگ بھاگ کے جائیں گے کہاںاپنی جنت بھی بسائیں تو بسائیں گے کہاں
بجے جل ترنگمن پر امنگ چھائی
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
خال و خد پر لگا کے آس کا رنگچشم و لب پر سجا کے دل کی امنگ
نسل قومیت کلیسا سلطنت تہذیب و رنگروند چکتی ہے جب ان سب کو جوانی کی امنگ
پرانے ذہن کی راکھ اور نئے دلوں کی امنگنہ دیکھ ایسی نگاہوں سے میرے خالی ہاتھ
گہرائیوں میں روح کی جاگی ہے ہر امنگدل میں اتر رہے ہیں مرے نغم ہائے ابر
گھر کو بازار کر دیا میں نےبیچ کر اپنی ایک ایک امنگ
یہی دعا ہے وطن کے شکستہ حالوں کییہی امنگ جوانی کے نونہالوں کی
سالہا سال کی افسردہ و مجبور جوانی کی امنگطوق و زنجیر سے لپٹی ہوئی سو جاتی ہے
غنچے اب تک رنگ بھرے ہیں اب تک ہونٹ امنگ بھرےٹوٹی پھوٹی قبروں سے ہیں پتھرائی آنکھیں نگراں
وہ بے حسی ہے کہ جو قابل بیاں بھی نہیںکوئی ترنگ ہی باقی رہی نہ کوئی امنگ
زندگی اک ساتھ مرنے کا خیالزندگی اک ساتھ جینے کی امنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books