aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umda"
مجھے سر درد ہے سر چھو کےاپنے لمس کی عمدہ دوائی دو
اسی زمین سے اٹھے وہ دیش کے ساونتاڑا دیا تھا جنہیں کمپنی نے توپوں سے
آن اک اک تمہاری بھاتی تھیجو ادا تھی وہ جی لبھاتی تھی
ان کے راج کے عمدہ ڈھب ہیںسب سامان عیش و طرب ہیں
سب شاد ہو رہے ہیں عمدہ غریب کنگلےکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
یہ چاندنی ہے کہ امڈا ہوا ہے رس ساگراک آدمی ہے کہ اتنا دکھی ہے دنیا میں
ہر روز گھر میں ملتے عمدہ لذیذ کھانےبے محنت و مشقت حاصل تھا آب و دانہ
کچھ نہ کچھ عمدہ سبق دیتی ہے اس کی زندگیخلق سے خالی نہیں ہے کوئی ڈھب استاد کا
زلفیں فضا کی گرد ہیںامڑا ہوا طوفان ہے
پریم کا ساگر بوندیں بن کر جھوما امڈا آئےسر سے برسے اور سینے کے درپن کو چمکائے
نشۂ ناز جوانی میں شرابور اداجسم ذوق گہر اطلس و کمخواب لیے
مصوری کی اک عمدہ مثال لگتی تھیکوئی عنایت پروردگار ہو جیسے
آہن کی صلابت میں ابھرا معصوم تصور نرمی کاپھولوں کی لطافت میں امڈا آہن بن جانے کا جذبہ
کل شب عجیب ادا سے تھا اک حسن مہرباںوہ شبنمی گلاب سی رنگت دھلی دھلی
بظاہر خوبصورت ہیںتکلم کا طریقہ بھی بہت عمدہ سا ان کا
رم جھم رم جھم برسا لاتےعمدہ سا اک ساز ملاتے
بیٹا دین و مذہب کو اور عمدہ اخلاق کو تمامی جان سا پیارا جانو لیکن جھوٹ اور مکر فریب
عمدہ کپڑوں اچھے چہروں میں چھپاتے ہیںمگر جب گاؤں جاتے ہیں
دیش بھارت کی عزت بچا لیامڈا ہوا غلامی کا بادل ہٹا دیا
جنگل میں بنی ایک کٹیااس کی ایک عمدہ مثال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books