aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uncle"
بات فراغؔ انکل کی مانواپنی طاقت کو پہچانو
دل کی بات کہوں گی مل کےنظم فراغؔ انکل کر دیں گے
ہندوستانی ساز بجیں گےگیت فراغؔ انکل لکھ دیں گے
مشیرؔ انکل! یہ سب باتیں ادھوری ہیںجو میں نے آپ سے کی تھیں
آج فراغؔ انکل نے دیکھاکلکتے کا چڑیا خانہ
بیٹے ان کو یوں حیرت سے مت دیکھویہ انکل ہیں۔۔۔ ان سے کوئی بات کرو
کیوں سنڈے میں آتے ہیںانکل جیسے لگتے ہیں
ٹولی یہ فنکاروں کی ہےداد فراغؔ انکل سے لی ہے
انکل کے گھر جاؤں گی ابسب کچھ انہیں بتاؤں گی اب
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہےدرد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
وہ مخمور نظریں جو شرما رہی تھیںبہت عقل سادہ کو بہکا رہی تھیں
عقل نشاط خیز و جنون غم آفریںدولت وہ کون ہے جو مری جیب میں نہیں
کشش کا راز ہویدا کیا زمانے پرلگا کے آئینہ عقل دوربیں میں نے
وحدت کی حفاظت نہیں بے قوت بازوآتی نہیں کچھ کام یہاں عقل خدا داد
ان کے دل جب ہوں گے یاد معصیت سے پاش پاشتیرے رخ پر ایک بھی ہوگی نہ ماضی کی خراش
وہ شے دے جس سے نیند آ جائے عقل فتنہ پرور کوکہ دل آزردۂ تمییز لطف و جور ہے ساقی
تو اس کی عقل رسا کام وقت پر آئیمریض ملک ہے ممنون چارہ فرمائی
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کیباہر نہیں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
''عقل مجسم'' چیخیں گےسب درہم برہم چیخیں گے
یا خدا دے ہمیں وہ عقل سلیمکہ سمجھ ہم سکیں ہر اک سکیم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books