aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uthii"
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
کہ جس سے ابھی تک ہے پیوست اس کا وجوداس کی جاں اس کا پیکر
مجھ میں سچ مچ جان نہیں ہےآؤ مجھے ہاتھوں پہ اٹھا لو
چھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کانگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میں
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
تو کہہ اٹھی: 'حسن یہاں بھی کھینچ لائیجاں کی تشنگی تجھے!'
ہوا زمانہ کہ سدھارتھؔ کے تھے گہوارےانہی نظاروں میں بچپن کٹا تھا وکرمؔ کا
رات باقی تھی ابھی جب سر بالیں آ کرچاند نے مجھ سے کہا 'جاگ سحر آئی ہے
وقت سے پہلے جاگ اٹھی ہےنیند ابھی آنکھوں میں بھری ہے
سنتے ہی غم کو مارے چھاتی ہے امنڈی آتیپی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتی
عورتیں چرخے لیے بیٹھی ہیںکچھ کپاس اوٹتی ہیں
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
میرے چاروں طرف موت کی وحشتیں ناچتی ہیںاور انساں کی حیوانیت جاگ اٹھی ہے
کون پہچانتا ظلمت ہیں سیاہی کے نشاںجو نظر ڈھونڈنے اٹھی وہ نظر بھی کھوئی
قدم قدم پہ دے اٹھی ہے لو زمین رہگزرادا ادا میں بے شمار بجلیاں لئے ہوئے
مقبروں سے اٹھی ہوئی آندھیٹہنیوں سے الجھ کے چلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books