aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uu.nch-niich"
یہ اونچ نیچ یہ نفرت یہ جہل یہ افلاسزمیں پہ کس نے لگائے یہ زہر کے پودے
میں آج کلوہ سانسیں جن کی ہر اونچ نیچ میں
سبزۂ نورستہ کے پردے میں سارے اونچ نیچپاٹتے رہنے کے اے آنند
اونچی نیچی دوب پر لہراتا ہوا کالا ناگجھیل کے بانہوں سے پھوٹتا ہوا جوالامکھی
اور پھر اک دن میں اور تم ان اونچی نیچی دیواروں کے جھرمٹ میں اترےجن میں کبھی ہماری روحوں کو زندہ چن دیا گیا تھا
اس سنسار کا رنگ بدلنااونچ اور نیچ کا ڈھنگ بدلنا
اونچی نیچیمعنی مطلب کو صرف
مہکی مہکی آنکھیںاونچے نیچے ٹیلے
تیرگی برستی ہےاونچے نیچے ٹیلوں پر
اونچے نیچے رستوں پرگھوڑوں کے سموں تلے
کوڑوں کے ڈھیروں کے جیسااونچے نیچے ٹیلوں جیسا
امیدوں کے اونچے نیچے لمبے چوڑےگیلے اور پتھریلے رستے
اونچے نیچے پہاڑوں سے ہوتا ہوا وہیہاں آ کے ٹھہرا
آڑے ترچھے اونچے نیچے راستےبرف کی موٹی تہوں میں چھپ گئے
میں مچلتا ہوں گھروندوں کے لیےاونچی نیچی سی پسندوں کے لیے
کسی کو نہیں مانتی ہیںصدائیں، کوئی اونچا نیچا نہیں جانتی ہیں!
پھول پتے ہرے پیڑ پرچھائیاںاونچی نیچی عمارات سڑکیں گلی کوچے بازار
اونچے نیچے ہو جاتے ہیںڈوبنے والے دریا پار اتر جاتے ہیں
یہاں سے اونچا نیچا راستہ مڑ کرحسابی سوچ کی جانب نکلتا ہے
سات انچ نیچے آ گیاغذا ملے گی چیونٹیوں کو تیرا کام ہو گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books