تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaam"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "vaam"
نظم
امید یہاں اک وہم سی ہے تسکین یہاں اک خواب سی ہے
دنیا میں خوشی کا نام نہیں دنیا میں خوشی نایاب سی ہے
اختر شیرانی
نظم
کیا سخت مکاں بنواتا ہے خم تیرے تن کا ہے پولا
تو اونچے کوٹ اٹھاتا ہے واں گور گڑھے نے منہ کھولا