aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqfa"
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
ہماری خامشی بس دل سے لب تک ایک وقفہ ہےیہ طوفاں ہے جو پل بھر بر لب ساحل ٹھہر جائے
رات سناٹے کی چادر میں پڑی ہے لپٹیپتیاں سڑکوں کی سب جاگ رہی ہیں جیسے
برف کے پگھلنے میںپو پھٹے کا وقفہ ہے
اب جو تمثیل کے ایک وقفے میں تم سے ملا ہوںتو سانسوں میں نم چال میں ان زمانوں کا رم
(تھوڑی خاموشی کا وقفہ)''تم کیسی ہو''
کہانی کار کے لمبے سانس کا وقفہہجر و وصال کے بیچ بھی اک موسم ہوتا ہے
اب ایک عمر جدائی کے فاصلے ہوں گےبس ایک وقفۂ شب ہے مرے گلے لگ جاؤ
نہ یہ فنا ہے نہ یہ بقا ہےمیان بود و عدم یہ کیسا طویل وقفہ ہے
بے وقفۂ خوابسگنل کی بتی جلتی بجھتی سدا
لڑکھڑائیں گے اورکچھ وقفے کے لیے
کھلی ہوا اور گھٹن کے وقفےطویل تر تھے تو پھر بھی اتنے گراں نہیں تھے
ابدی وقفہ لیا جا سکتامگر یہ سمجھوتے تو
زندگی قافلۂ سعی کی پیہم تگ و دوموت دم بھر کے لئے وقفہ ہے بیکاری کا
وقفہ وقفہ صداکیمیا مل گیا کیمیا مل گیا
زندگی قافلۂ سعی کی پیہم تگ و دوموت دم بھر کے لیے وقفہ ہے بیکاری کا
لمبا وقفہ ہےکون یہ جانے
تمہاری قربت میں بیتا وقفہخمار بن کر مرے تنفس میں بے تحاشہ مہک رہا ہے
ایک وقفہ کا دامن بھی دھبوں سے خالی نہیںیہ نظر کا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books