aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqt-e-fursat"
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےنور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
ترغیب:پھر میں کام میں لگ جاؤں گا آ فرصت ہے پیار کریں
جو وقت تصلیب ابن مریم تماش بیں تھیجو آگ میں پھینکے جانے والے
یہ ہتکھنڈے ہیں تیرے یہ ہتکھنڈے ہیں تیرےاے وقت بے مروت اے وقت بے مروت
روٹھنے والے بہ پاس وقت و آداب شبابپچھلی باتیں بھول جانے کا زمانہ آ گیا
اور یہ میرا ثبوتوقت ناپید سے آتے جاتے
وہ کفش پا تھا کہ جس سے غربت کی ریگ بریاںسے روز فرصت قرار پائیں
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
ہمیں رکھا ہے وقت بے ہنر میںسکوں لوٹا گیا اس مستقر میں
پرانا شہروقت شام
وقت رخصتآخری لمحوں کا
اٹھو کہ اب وقت آ گیا ہے
یاد آئے گی مجھے بے طرح یاد آئے گی توعین وقت مے کشی آنکھوں میں پھر جائے گی تو
وقت رخصت وہ آ سکیں گے کیا
کیا ہوا وقت و حقیقت کا زوالمیں
یہ نکتہ یاد رکھو اس کو بھولا کہہ نہیں سکتےجو وقت صبح جا کر، گھر پہ وقت شام آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books