aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "varma"
تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہر
کون روتا تھا مصلے پہ ہماری خاطرپیر ورما گئے کس کے شب سجدہ و قیام
محبت کا اشارہ ڈھونڈھتا ہوںمیں جینے کا سہارا ڈھونڈھتا ہوں
گلوں کے ساتھ جو کانٹوں سے پیار ہو جائےخزاں بھی اپنے چمن کی بہار ہو جائے
محبت کے راز نہاں اور بھی ہیںفسانے پس داستاں اور بھی ہیں
کبھی راحت کبھی آزار جاں معلوم ہوتی ہےمحبت ایک پیہم امتحاں معلوم ہوتی ہے
تنہا حسین حیات کے ساغر کو کیا کروںساتھی نہیں تو بادۂ کوثر کو کیا کروں
چمن کی سر زمیں اپنی چمن کا آسماں اپنابنائیں کس لئے اک شاخ گل پر آشیاں اپنا
گنبدوں کو دھوپ کی لمبی زبانیں کھا گئی ہیںصحن میں زنجیر سے جکڑے ہوئے خارش زدہ
قدم ملا کے چلو ہاں قدم ملا کے چلووطن کی راہ میں اہل وطن نبھا کے چلو
نگاہ شوق میں جلوے جو تیرے آتے ہیںتجلیوں کے نئے طور جگمگاتے ہیں
اے کہ تو گہوارۂ شان وطنسجدہ گاہ اہل ایمان وطن
سورج چاند ستارےفضا کی قوس میں ٹنگے
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لیناورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
سکوت آموز طول داستان درد ہے ورنہزباں بھی ہے ہمارے منہ میں اور تاب سخن بھی ہے
آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطےورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
وہ تو یوں تھا کہ بڑھتے گئے سلسلےورنہ یوں ہے کہ ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books