aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasvasaa"
یہ سچ ہے مسلمان تباہی سے گھرا ہےاک وسوسۂ لا متناہی سے گھرا ہے
کبھی خود اپنی قبا کا خیال آتا ہےذرا سا وسوسۂ ماہ و سال آتا ہے؟
حقیقتاً اس دفعہ جو تم نے لگایا سینے سے رو نہ دوں میںیہ وسوسہ ہے کہ تم کو میں نے جو دل سے چاہا تو کھو نہ دوں میں
کسی کھوئے خواب کا وسوسہکسی گہری شب کی سرشت میں
نہ کوئی وسوسہ جاگے
حوصلے وقت کے اور زیست کے یک رنگ ہیں آجآبگینوں میں تپاں ولولۂ سنگ ہیں آج
حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیںحضور بولئے کہ وسوسے وبال ہوش ہیں
بدل دیں زمانے کو وہ حوصلہ تھاہر اک دل میں پیدا نیا ولولہ تھا
ہزار چشمے ابل رہے تھےنہ وسوسے تھے نہ رنج و غم تھے
میں ایک صحرا سہی مگر مجھ پہ گھر کے برسومجھے مہکنے کا ولولہ دو
وہ نغمہ کہ اک ولولۂ شعلہ زنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
لمحہ لمحہ خوف کے مارے ہوئےرات دن کے وسوسوں میں
ہر حادثے میں اہل وطن مستعد رہیںوہ ولولہ جگاؤ کہ پندرہ اگست ہے
مگر یہ خدشے، یہ وسوسے تو تکلفاً ہیںجو بے ارادہ سفر پہ نکلیں
دلوں میں ولولۂ انقلاب ہے پیداقریب آ گئی شاید جہان پیر کی موت
لہو میں خوف سہی دل میں وسوسے ہی سہیوبا سے جنگ کے یہ روز و شب برے ہی سہی
دیار ہو میں بیٹھا ہوں نہ کچھ آگے نہ کچھ پیچھےسوا کچھ وسوسوں کے کچھ خساروں کے کمر بستہ
دلوں میں ہے جو ولولہتو ڈال دو گے زلزلہ
جہاں میں پاؤں رکھتی ہوںوہاں پر وسوسوں کے ناگ پھن پھیلائے بیٹھے ہیں
نہ ہم نشیں نہ ولولہ کہ لو کہیں لگائیں ہمنہ حوصلہ کہ سختیاں فراق کی اٹھائیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books