aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vatiiraa"
ہم تو وہ تھے کہ محبت تھا وطیرہ جن کاپیار سے ملتا تو دشمن کے بھی ہو جاتے تھے
تیرا وطیرہ تھامری اک اپنی دنیا تھی
زندگی ہر روز مجھے ذلیل کرنے پر تلی ہےسسکنا بلکنا اور قہقہے لگانا میرا وطیرہ بن گیا ہے
شہر پہ راج کرتی وحشتیں ان کا وطیرہ ہےمگر وہ بھول بیٹھے ہیں اصول زندگی ہے کہ
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
یہ مہرے سچ مچ کے بادشاہ و وزیرسچ مچ کے ہیں پیادے
کہ لمحہ لمحہوسیع تر اور وسیع تر ہوتی جا رہی ہے
کسی غمزدہ دیوتا کی طرح واہمہ کےگل و لا سے خوابوں کے سیال کوزے بناتا رہا تھا
اور وہ جو مر گیا ہے سو ہے وہ بھی آدمیاشراف اور کمینے سے لے شاہ تا وزیر
تم ہوتیں تو ایسا ہوتاتم ہوتیں تو ویسا ہوتا
میں نے اس سے یہ کہاہر وزیر ہر سفیر
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
ویسا ہی مفلسوں کو لڑاتی ہے مفلسیکرتا نہیں حیا سے جو کوئی وہ کام آہ
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
مرا بدن کہیں حلب کے حوض ہی میں رہ گیانہیں، مجھے دوئی کا واہمہ نہیں
زندگی ایک راتواہمہ کائنات
جہاں جیسی ڈفلی وہاں ویسا گانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
یہ کوزوں کے لاشے جو ان کے لیے ہیںکسی داستان فنا کے وغیرہ وغیرہ
ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیاہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی
تمہارا کہنا ہےتم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books