aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vilaadat"
ہر سعئ جگر دوز کے حاصل کے نئے خوابآدم کی ولادت کے نئے جشن پہ لہراتے جلاجل کے نئے خواب
ہم نے کیا جرم کیا اپنی عبادت کے لیےصرف میلاد کیا جشن ولادت کے لیے
اٹھو اور ہم بھی زمانے کی تازہ ولادت کے اس جشن میںمل کے دھومیں مچائیں
ولادت ہےجواں جذبات کے جن سے
اس دفعہ پھر جب ولادت کا ہوا تھا سلسلہآ گئے آنکھوں میں آنسو میں نے رو کر یوں کہا
کہ قیمت میں گندم کا دانہ ہے موتییہ ممکن نہیں تھا ولادت نہ ہوتی
تم فقط جینے کی کوشش کر رہے تھےجاں کنی کے لا شعوری خواب سے لے کر ولادت
الفاظ کی ولادت کا دنقریب آ گیا ہے
بوسے کی ولادت کے لیے سوکھے ہوئے ہونٹوں کی شکنیںبرف کی قاشیں
کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اچھا یا برا کچھ بھی نہیں ہےتقریب ولادت ہو یا ہنگام دم مرگ
کسی جل پری کی ولادت تھی شایددیا جل رہا تھا سمندر کے اندر
عید ہولی تو جشن ولادت کہیںہے کرسمس کی رنگیں لطافت کہیں
کس کے یہاں یوم ولادت کیفلاں کی قبر پر جانا ہے پڑھنے
میراں سید علیؔ بزرگ کے پوتےسید حسینؔ شرف الدین شاہ ولایت کے پوتے
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
سبھی کو گزرے دنوں کے دریا کا دکھوراثت میں جھیلنا ہے
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
جہاں دھندلی فضاؤں کا چلن ہےخستہ سا ایک مکاں مجھ کو وراثت میں ملا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books