aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vilaayat"
سید حسینؔ شرف الدین شاہ ولایت کے پوتےقاضی سید امیرؔ علی کے پوتے
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہیںوہ شخص تھے جو سات ولایت کے بادشاہ
بہروپئے!اس ولایت میں ضرب مثل ہے
پارسی ہندو مسلماں یا مسیحی ہو کوئیہے دکن کو ہر کوئی اپنی ولایت جانتا
مگر خلافت کو کیا ولایت ملی ہوئی ہےمزید یہ کیا عوام و اشراف کی حمایت ملی ہوئی ہے
ہر سعئ جگر دوز کے حاصل کے نئے خوابآدم کی ولادت کے نئے جشن پہ لہراتے جلاجل کے نئے خواب
سبھی کو گزرے دنوں کے دریا کا دکھوراثت میں جھیلنا ہے
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
ہم نے کیا جرم کیا اپنی عبادت کے لیےصرف میلاد کیا جشن ولادت کے لیے
جہاں دھندلی فضاؤں کا چلن ہےخستہ سا ایک مکاں مجھ کو وراثت میں ملا ہے
مگر تو جس گھڑی دھرتی پہ آئیوراثت بانٹنے والوں نے اپنا فیصلہ لکھا
اٹھو اور ہم بھی زمانے کی تازہ ولادت کے اس جشن میںمل کے دھومیں مچائیں
ولادت ہےجواں جذبات کے جن سے
وراثت میں ان سے بس یہی ایک کام ملاجس کے کارن ہی شاید مجھے جیون میں کچھ نہ ملا
پنہائی جا رہی ہیں عالمان دیں کو زنجیریںیہ زیور سید سجاد عالی کی وراثت ہے
اس دفعہ پھر جب ولادت کا ہوا تھا سلسلہآ گئے آنکھوں میں آنسو میں نے رو کر یوں کہا
تیرے آبا نے میرے آبا پر جو ظلم کیا ہےوہ تو میری ماں کے دودھ نے مجھے وراثت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books