aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "visaal-e-hijr"
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
نشاط عمر کو امید پر نثار نہ کروصال صبح قیامت کا انتظار نہ کر
پھر لہو بہنے لگا آنکھوں سے کیا پھر چھڑ گیاحلقۂ احباب میں ذکر وصال آرزوؔ
تمام کوزے بنتے بنتے 'تو' ہی بن کے رہ گئےنشاط اس وصال رہ گزر کی نا گہاں مجھے نگل گئی
وصال یار ابھی تک ہے آرزو کا فریب
وصال و ہجراں کی داستانوں کا نوحہ گر ہوںجنہیں یہ دنیا ہزار ہا بار سن چکی ہے
وصال زیست کا تیوہار ہے وہپیار ہے وہ
وصال و وصل کی خواہش سے بالاترکہا کرتا
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
وصال موسمتمہارے ابرو کے اک اشارے کا منتظر ہے
وصال یار تو بس چند لمحوں کا مزا دے گاملن ہو پھر جدائی ایسا پل ہر پل سزا دے گا
ہاں مگر سن لے تو اے حسن کی مے سے سرشارخار خار الم ہجر سے ہوں سخت حزیں
یہ گرانیٔ شب ہجر کہاں تک آخرتیرگی وقت کے سیلاب سے چھٹ جائے گی
وصال معنی سے حرف کی بات کیا بنے گی؟)ہم اس زمیں پر ازل سے پیرانہ سر ہیں مانا
بانہیں تھیں مگر وصال ساماں!
نصاب ہجر لکھ گیاکہ وقت کیسے تھم گیا
داستان عشق کے پریشاں اوراقوصال یار کے کٹے پھٹے اور باسی اخبار
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books