aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "widow"
اسفنج نما جسم پھولے ہوئے ہوں گےمردہ مچھلی گھاس اگل دے گیغیر متوازی اور تعفن زدہ خلیوں کونامیاتی ذرے چبا جائیں گےجن سے دھاتی تھکن کشید کی جائے گیکیا ہم نہیں جانتےہڈیوں اور ناخنوں کے ٹکڑوں سےخدائے زرد رو اپنی آخری جنگ کے واسطےکارتوس اور گن پاؤڈر بنا رہا ہےہم یقیناً بے خبر ہیںخدا کے نتھنوں سے بہتی وحشت کا ارتکازاور مریخی باشندے کی چیخ ہم پر ٹوٹ پڑے گیجینیاتی عدم تغیر کے باوجود پیدائشی معذور بچے کے لئےبوکھلاہٹ اور بد ہیئتی کا محلول پیتی ہوئی بوڑھیاںنحوست کے اولیں دنوں میںبلیک وڈو کی رال سے نیلی رگیں کات رہی ہوں گیبانجھ عورت کا ترانہ ہمارا قومی گیت ہوگابعد از مرگ ہونے والی سختی کا وائرسلمس آلود اعضا کے شگافوں میں کود پڑے گاناکارہ جہاز کے پروپیلر کے مانندیا پھرادھیڑ عمر کسان کی بد دعا میں کھنکتےمذموم اور نعش خوردہ کھیت کے جیسےجسم جن میں شہوت کی مقدار صفر ہے اکڑ جائیں گےاور پھر تڑاخ سے ٹوٹ جائیں گےہم وہ مردار لوگ ہیں جو سمجھتے تھےہمیں سنستھیسیا سے نجات مل گئی تھی
تو کیا کرنا چاہیےدروازے اور کھڑکیاںبند کر دینی چاہئےاور ایک مفرور قیدی کی طرحفٹ پاتھوں اور گلی کوچوں میں منہ چھپائےپھرنا چاہیےیا دل بھلانے کے لیےونڈو شاپنگ کرنی چاہیےیا پھر کسی بار میں بیٹھ کر ایک قدحریڈ وائن پینی چاہیےنہیں نہیںکسی کونے میں بیٹھ کراللہ کے نام کی ایک تسبیح پڑھنی شروع کر دینی چاہیےبس محبت کے سر پٹکنے کی آواز سنائی نہیں دینیچاہیے
تم اگلی بار جب آنا مقرر وقت پر آناتمہارا منتظر کب سےمیں جس ٹیبل پہ بیٹھا ہوںوہاں سے بائیں جانب گلاس ونڈو سےمیں اب تک گن چکا ہوںپچھلے دس منٹوں میں باون گاڑیاں نکلی ہیںان میں دو سفاری پانچ آڈی دس انووا آٹھ ہونڈا دس ڈزایر اور سترہ چھوٹی کاریں تھیںسڑک پر آتی جاتی گاڑیاں گنتے ہوئے بھیوقت کٹتا ہی نہیں ٹھہرا ہوا سا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books