aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaasman"
یاسمن کے پھول ڈوبے ہوں مئے گلنار میںسامنا
آگ پیدائش کا افزائش کا نامآگ کے پھولوں میں نسریں یاسمن سنبل شفیق و نسترن
گل و یاسمن کل سے نا آشناکل سے بے اعتنا
مرا دل میری جاں دلی پہ قرباںیہاں ہر خار سرو و یاسمن ہے
رنگ گل چمن میںخوشبوئے یاسمن میں
تو سنے تو پات بھی پھول بھی کسی گپت گیت کے بول ہیںگل و یاسمن ہوں کہ مہر و ماہ
کنج قفس میں جلوۂ صحن چمن کہاںبلبل تو ڈھونڈھتی ہے گل و یاسمن کہاں
خزاں کے پتے گل و یاسمن کی وادی میںاڑا کے لائے ہیں باد شمال کے طوفاں
اردو زباں کا شعر ہو ہندی کا یا بچنجوہر شناس کے لئے یکساں ہے ہر سخن
تیری ہونٹوں کی لالی کی بس اک جھلک دیکھ کرگل و لالہ و یاسمن و نرگس و حنا
پھول اس کے خوب صورت جاں بخش ان کی نگہتچمپا ہے موتیا ہے بیلا ہے یاسمن ہے
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
سنو تفریق کیسے ہو بھلا اشخاص و اشیا میںبہت جنجال ہیں پر ہو یہاں تو ''یا'' میں اور ''یا'' میں
ظالم ہے یہ دنیا دل کو یہاں بھا جائے کوئی تو خیر نہیں
کوئی خواب نہیںیہاں تو دل کا یہ عالم ہے کیا کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books