aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yakum"
دیکھو ہر سال آئے گی ماہ مئی کی یہ یکمسنتے ہیں سیدھی نہیں ہوتی کبھی کتے کی دم
یکم تاریخ آنے سےکسی بھی سال نو کے خیر مقدم پر خوشی کے شادیانے سے
پھر اکسرد ٹھٹھرا ہوا دن
لئیقؔ اب نہ آپس میں انساں لڑیں گےیکم جنوری نے یہ مژدہ سنایا
ہندسۂ یکم ہے بلکہ صفر ہےحرف الف ہے
قتل گل قتل صبا قتل سحر کی تقریبمنعقد ہوتی رہی بارہا ایوانوں میں
یاقوت پگھلتے رہتے ہیںاب اپنی گم سم آنکھوں میں
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
کہ سنگریزے تمام یاقوت بن گئے ہیںدمک رہے ہیں
صدیوں کے مظلوم انساں نے آج کے دن خود کو پہچاناآج کا دن ہے یوم انا الحق آج کا دن منصور کا دن ہے
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
یاقوت کے لبیہ ترے
چہرہ اس کا سرخ گلابہونٹ بھرے یاقوت سے ہیں
صدا آ رہی ہے مرے دل سے پیہمکہ ہوگا ہر اک دشمن جاں کا سر خم
جا کے صدیوں بعد کہنی ہیںمیں ان یاقوت ہونٹوں پر
زمین ہند ہے اور آسمان آزادییقین بن گیا اب تو گمان آزادی
پھر جنوری یہ آئییوم سرور لائی
کہسار و گلستاں تراشے گئےلعل و یاقوت و مرجاں تراشے گئے
نیلم و یاقوت سے شعلے بھڑک اٹھنے کو ہیںسرخ دیناروں میں انگارے دہک اٹھنے کو ہیں
میں نے کیا سوچ کے صحرا میں دکاں کھولی ہےلب لعلیں کے تصور میں منگائے یاقوت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books