aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yasrib"
ہوئے یثرب کی سمت جب راہیسید ابطحیٰ کے ہم راہی
مکے سے یثرب کو جاتے ہوئےمصطفیٰ اور سارے صحابی بہت رو رہے تھے
مرا جسم تحلیل غم ہو چکے جبتو بن جائے خوں گشتۂ فریاد یا رب
وقت چلتا رہاآدم و نوح سے لے کے یثرب میں بستے گڈریوں تلک
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یاربعلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
یتیم آنسو یسیر آنسونہ معتبر تھا
کیا کیا رکھے ہیں یا رب سامان تیری قدرتبدلے ہے رنگ کیا کیا ہر آن تیری قدرت
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لا زوال ہویارب وہ درد جس کی کسک لا زوال ہو
کھاتے ہیں اس آس پہ قسمیں عجیبجھوٹے کو ہو تخت نہ یارب نصیب
اہل دل جو آج گوشہ گیر و سرمہ در گلواب تنا تا ہو بھی غائب اور یارب ہا بھی گم
حسن ہے ناز ہے خوبی ہے طرح داری ہےربط ہے پیار ہے اور دوستی ہے یاری ہے
یا رب رہے سلامت اردو زباں ہماریہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری
کہتا ہے واں نظیرؔ بھی آتش کی دیکھ سیریا رب تو سب کی کیجیو برسا برس کی خیر
''یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے''ہر شخص مجھ کو آنکھ دکھاتا ہے کس لیے
الامان و الحذرایک حسن یاسمیں رنگیں بہاروں کا ہجوم
ہر ایک بام پہ اک پرچم زر افشاں ہےہر ایک سمت نگاران یاسمیں پیکر
''تو خوش بنال مرا با تو حسرت یاری استکہ ما دو عاشق زاریم و کار ما زاری است''
یا رب نہ دفن کر کے احباب بھول جائیںلے کر ہمارے خوش خوش گنگا کو پھول جائیں
ترے بلند مناصب کی خیر ہو یاربکہ ان کے واسطے تو نے کیا خودی کو ہلاک
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books