aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "za.ii"
میں زندگی کے حقائق سے بھاگ آیا تھاکہ مجھ کو خود میں چھپائے تری فسوں زائی
تو ساری عمر کس کے انتظار میں گزر گئیجمال خاں اچک زئی
نماز وحشت قبرسفید خون والے لوگ
جب ہم نے چلنا سیکھاہمیں دوڑنا سکھایا گیا
کبھی میں سوچتا ہوںخول سے اپنے نکل کر
میں نے اپنے آپ کو کنویں میں ڈھکیلااور قہقہے لگائے
ہماری نسلدشت نا مراد کی
بنی آدمتمہیں کچھ یاد بھی ہے
سمندر آج چپ ہےکوئی ہلچل ہی
وہ چلی گئیوہ چٹاخ چڑیا چلی گئی
آخر کب تکدور چناروں کے پیچھے
یافت اور نایافت میںالجھے ہوئے
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books