aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaheer qureshi"
مجھ کو ڈس کر میرے خون کو واپس میرا زہر کرے گیمیری رگ رگ میں چنگاری
میں نے اک انجان نگر میںایک مکاں پر دستک دی ہے
ضیائے راز کو آکاش میں تلاش نہ کرکہ یہ ہے روح کی گہرائیوں میں رخشندہ
تمہارے پاس ایک جنگل ہےجہاں کہیں کہیں آسمان
خوشی سے حسن نکھرتا ہے ظاہری لیکنجمیل روحوں کو پاؤ گے غم کے ماروں میں
کہ ہر غم اور خوشی اچھے برے حالات میں وہ سچے دل سے ساتھ رہتے ہیںنہ اپنے ظاہر و باطن میں کوئی بھید رکھتے ہیں
میں جب اس سے ملنے جاتا ہوں اکیلے راستے پران گنت آنکھیں ستاروں سنگ ریزوں پتیوں کی
مختلف رنگ بکھرتے ہیں ترے آنگن میںتیرے آنگن میں مہکتے ہیں محبت کے گلاب
یہ رنگ و نور کی برساتجگنوؤں کی برات
درد چوکھٹ پہ ہنستا ہوا مسکراتا ہوا جب ملاتو خوشی دور جنگل میں ششدر رہی
کتنے دنوں تکراجا کے دربار میں اک سادھو آتا تھا
کائنات رقص کر کے تھک گئیسب چراغ بجھ گئے
زمیں کو غرض ہی نہیں ہےیقیں منزلوں کے تعاقب میں جانے کہاں
لوگ سمجھتے ہیںتمہارا ایک ہی نام ہے
اے بہار گنگ اے بھارت نوازتیری ہستی پر ہے اک عالم کو ناز
ہمارے ادراک کی صداقتتمہارے الزام کی نجابت
مفلسی تھی تو اس میں بھی اک شان تھیکچھ نہ تھا کچھ نہ ہونے پہ بھی آن تھی
جفا شعار ستم کیش حریت دشمنڈرا رہا ہے تو آنکھیں یہ کیا دکھا کے مجھے
ہوا چلی تو نیلے آسماں تلے درخت جھومنے لگےیہاں سے دور آنکھ میں بنے سراب موج موج بن کے میری آنکھ سے لپٹ گئے
سر چشمۂ اخلاق وفا کیش و وفا کوشاے مشرق اشراق صفا ابر خطا پوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books