aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zahiin"
بڑے دماغ تھے طباع تھے ذہین تھے سبمگر سیاست دنیا میں کم ترین تھے سب
نارمل اور ذہین لوگوں سےکچھ بھی کر سکتے ہیں
حسین اور ذہین اپنے دونوں بیٹوں کےخود اس نے نام بھی کیا اور کون رکھے تھے
ذہیں ہے تو دے ہم کو تو بارہ سوسمجھ دار گر ہے تو دے گیارہ سو
اتری کرن زمیں پردوڑی لہو میں گرمی
جو میرے حصے کی زمین چھین لےہر اس رواج سے
بہت ذہین ہے وہ فیس بک کی فرینڈ مریمگر یہ بات ہمیشہ مجھے ستاتی ہے
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
یہ نکتہ سر گزشت ملت بیضا سے ہے پیداکہ اقوام زمین ایشیا کا پاسباں تو ہے
یہ آسمان یہ زمیںنظارہ ہائے دل نشیں
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
پرانی سیاست گری خوار ہےزمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books