aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zambiil"
یہ بتا چارہ گرتیری زنبیل میں
میری ہیبت سے زمین مقناطیس بنتی ہےاور ہوا کہربائی کرتی ہے
میری صنف کے بارے میںتمہاری لطیفوں کی زنبیل
جس کی زنبیل میں میں نے اپنےدل جگر ذہن بچھا رکھے ہوں
جب پاؤں میں آوارگی کی زنبیل لئےہم دھواں اڑاتی بستی میں
جلا کر ہر اک جسم کو پھونک کر جان کو راکھ سے اپنی زنبیل بھر لیتو اس راکھ سے کیسے وہ صورتیں پھر جنم لیں
مٹی کی دیوار پہ اک کھونٹی سے لٹکیمیری یادوں کی زنبیل
مہرباں دن وہ مرا درد شناساپنی زنبیل کے صد رنگ ذخیرے سے مجھے
کہ وقت تو ایک چارہ گر ہےاور اس کی زنبیل میں
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیاسنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کیمرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
یہ آسمان یہ زمیںنظارہ ہائے دل نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books