aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zambuurii"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
کہ اس نسبت سے زہر و زخم کو سہنا ضروری ہےعجب غیرت سے غلطیدہ بخوں رہنا ضروری ہے
تو جیتنا کیا ہے ہارنا کیانہ یہ ضروری
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
جو چیز سب سے ضروری ہے وہ میں بھول گئییہ پاسپورٹ ہے اس کو سنبھال کے رکھنا
حفاظت ان کی کرنا ہے ضروریاور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
ضروری ہے یہ ذرا سا پرزہاہم بھی ہے کیوں کہ روز کے روز تیل دے کر
چائے کے ساتھ غیبت کے کیکضروری ہوتے ہیں
مگر یہ جھوٹی محبت بہت ضروری ہےہوا میں جیسے حرارت بہت ضروری ہے
مگر یہ یاد بھی رکھنا بہت ضروری ہےکہ داستان ہماری ابھی ادھوری ہے
دوست سچ مچ بہت ضروری ہیںدل کے چھالوں کو پھوڑنے کے لئے
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
کہ مرد اور عورت ہی فطرت کی گاڑی کے پہیے ہیں دواور دونوں ہی لازم ہیں دونوں ضروری
تیرا پرچم ہے تیرا دست سوالبے ضمیری کا اور کیا ہو مآل
ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہآدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے
ان حالات میںکوئی غیر ضروری بات ہی کر سکتے ہیں ہم
نہ درختوں سے کسی شاخ کے گرنے کی صدا گونجے گیپھڑپھڑاہٹ کسی زنبور کی بھی کم ہی سنائی دے گی
آ اسی لذت جاوید کا آغاز کریں!صبح جب باغ میں رس لینے کو زنبور آئے
چلو ہم مان لیتے ہیں بچھڑنا ہی ضروری ہےچلو ہم مان لیتے ہیں مقدر میں ہی دوری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books