aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zanjiir-e-dar"
گھٹن سے تنگ آ کر میں نےپھر کھولی جو زنجیر در
روز و شب بین کرتی ہیں دہلیز پر اور زنجیر در مجھ سے کھلتی نہیںفرش ہموار پر پاؤں چلتا نہیں
یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلوبہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو
مگر وہ فاحشہ زنجیر در کی نیند اڑائے جا رہی ہےوہ آنکھیں خوب صورت بن گئی ہیں!
درد طفلي میں اگر کوئی رلاتا تھا مجھےشورش زنجیر در میں لطف آتا تھا مجھے
کب تلک یہ مصیبت یہ رنج و محنکب تلک طوق و زنجیر و دار و رسن
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
مٹا دومنقش در و بام کے جگمگاتے
یعنی زنجیر و صلیب و دار سے واقف تو ہیں
اک مکاں سے بھی مکیں کی کچھ خبر ملتی نہیںچلمنیں اٹھتی نہیں زنجیر در ہلتی نہیں
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
کب نکل آئے ترے پیار کا چاندتوڑ دے حلقۂ زنجیر شب و روز
پرانی کتھائیں مجھے کھینچتی ہیںزمیں کا زوال آج زنجیر پا بن رہا ہے
ابھی نہیں ابھی زنجیر خواب برہم ہےابھی نہیں ابھی دامن کے چاک کا غم ہے
تسلسل سانس کی زنجیر آہنگتسلسل خواب کی تعبیر بے رنگ
مقدرات کی گھٹس ہے اب تو ضیق نفسشکستہ کرنا ہے زنجیر حلقہ ہائے نوشت
پہنا کے زنجیر آبی بنا تاب کیاب بھی جکڑے رکھا ہے مجھے پانیوں نے
شاعریدیکھ میرے سرہانے تمنائیں کتنی ہیں زنجیر پا
پر کھول مرے آزاد تو کرمرے پیروں میں زنجیر وفا
اس طوطی کے نقار خانے میںکس نے زنجیر حبس کو ساز کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books