aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarro"
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباسجب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہےگویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
اے طرب زار جوانی کی پریشاں تتلیتو بھی اک بوئے گرفتار ہے معلوم نہ تھا
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
گنگ صدیوں کے تناظر میں کوئی بولتا ہےوقت جذبے کے ترازو پہ زر و سیم و جواہر کی تڑپ تولتا ہے!
بے زری اپنی صداقت کو پرکھتی ہی رہیتل گیا حسن زر و سیم کی میزانوں میں
رشوتوں کی زندگی ہے چور بازاری کے ساتھچل رہی ہے بے زری احکام زرداری کے ساتھ
اس کو رہنا تھا زر و سیم کے ایوانوں میںرہ بھی جاتی وہ مرے ساتھ تو رہتی کب تک
تم زر و سیم کی میزان میں تل سکتی ہوپیار بکتا نہیں چاہت کا کوئی مول نہیں
یہ دیس مفلس و نادار کج کلاہوں کایہ دیس بے زر و دینار بادشاہوں کا
وہاں کبھی سبزہ زار و گلگشت کا سماں تھابلند و بالا حقیر و ہیچ
اور کس موسم میں جب طاعون ہے پھیلا ہواذرہ ذرہ ہے وبا کے خوف سے سمٹا ہوا
اے کسی جنت زر فام سے آنے والیاپنا ٹوٹا ہوا پندار چھپا لے مجھ سے
جب چھلکتے ہیں زر و سیم کے گاتے ہوئے جامایک زہراب سا ماحول میں گھل جاتا ہے
تلخی زیست سے بے زار و پریشاں ہو کرتلخی زیست کا احساس مٹانا چاہا
تا ہو وطن میں اپنے زر و مال کا وفوراور مملکت میں دولت و اقبال کا وفور
یہ چمن زار یہ خوش رنگ بہاروں کا جہاںزندگی کتنی دل آویز و دل آرا ہے یہاں
کنواری امنگوں کی منہ بند کلیاںزر و سیم کے ڈھیر میں تل رہی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books