aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zillat-e-duniyaa"
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
مجھے اذن ذلت ہست ہو
بھیروں خود شیراوالی کی عفت بچائےعورت ہی حاصل تخلیق دنیا ہے
یہ زمیں تھیں ذلت آفاق جس کی پستیاںرفعتوں میں روکش ہفت آسماں ہونے کو ہے
بحر طوفاننئ دنیا میں ہیں ہم سرگشتہموج غم میں ہے جہاز اپنا تھئیٹر کھاتا
خاک اور خون کے غم ناک مناظر توبہکس قدر ضبط شکن جلوہ گہہ دنیا ہے
کیا ہوش تجھے ساقیٔ میخانۂ دنیاوہ کون سا ساغر ہے جو اب ٹوٹ رہا ہے
عظمت ماضی رفعت فردارونق محفل زینت دنیا
تم متاع دل و دنیا ہو مری جاں کی قسمجب تمہیں دیکھتا ہوں دیکھ کے یہ لگتا ہے
کہ جب بھی زخم سینا ہےغم دنیا سے گھبرا کر
اس کے ساحل پہ رونق دنیاکھیلتی ہنستی غل مچاتی ہوئی
اے دنیا کے پیارے سورجاے آنکھوں کے تارے سورج
وہی کار دنیاوہی کار دنیا کے اپنے جھمیلے
لاکھوں چیزیں ہیں حسیں محفل دنیا میں مگرایسی شے مل نہیں سکتی ہے کہیں سے ہم کو
جو بچپن میں ہم سےزمانے نے چھینے تھے اور اہل دنیا کی چھت پر
یہ جنت دنیا تو دوزخ ہوئی جاتی ہےاب اور کوئی جنت تعمیر کرو یارو
تجھ سے دوری کا تصور تھا بہت انجاناپھر بھی میں خوش ہوں کہ اس کار گہ دنیا میں
مشقت بھری رسم دنیا نبھانے چلے آئے ہیں
دیوتا ہیںاور مرا جسم تو نیلام گہہ دنیا ہے
میری پرواز مری راہ گزر جاتی تھیخواہش دنیا و تن آسانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books