aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zunnaar"
مسلماں ہے توحید میں گرم جوشمگر دل ابھی تک ہے زنار پوش
پہن زنار اور قشقہ لگا ماتھے اپر بارےنظیرؔ آیا ہے بامھن بن کے راکھی باندھنے پیارے
زنار پہنے ہوئے کوئی تسبیح تھامےاپنی گرد سفر کے دھند میں لپٹے چلے جا رہے ہیں
راہ حق میں نہ تھے پابند کسی مذہب کےتارک سبحہ و زنار گرو نانک تھے
دل برگشتہ کو لیکن یہ میں نے بات سمجھائی''نہیں کچھ سبحہ و زنار کے پھندے میں گیرائی''
یہ شور حشر یہ پیکار سبحہ و زناریہ جاں گداز فضائیں یہ روح سوز بہار
نہ اب وہ رشتۂ زنار ہے نہ ظرف وضوتمام طوق و سلاسل پگھلنے والے ہیں
زنار سے تسبیح کی پھر کیسے نبھے گییہ اس سے پریشان ہے وہ اس سے پریشاں
کفر و اسلام کا اس کے نہیں کھلتا عقدہہاتھ میں سبحہ بھی ہے دوش پہ زنار بھی ہے
خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنارینہ ہے زماں نہ مکاں لا الہ الا اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books