Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

منتخب نعت

حضرت محمد مصطفیٰ کی

بارگاہِ اقدس میں عقیدت و محبت کے پھول پیش کرتی اردو نعتیہ شاعری کا یہ خوبصورت انتخاب پیشِ خدمت ہے۔ اس مجموعے میں مختلف شعرا کی 40 منتخب نعتیں شامل ہیں، جن میں حضرت محمد سے عشقِ، عقیدت، محبت اور روحانی کیفیت کے مختلف رنگ نمایاں ہیں۔ یہ نعتیں اردو ادب کی نعتیہ شاعری کی خوبصورتی اور وسعت کو اجاگر کرتی ہیں اور قاری کو ایک پُرسوز اور دل نشیں دنیا سے روشناس کراتی ہیں۔

4.6K
Favorite

باعتبار

عکس روح مصطفیٰ سے ایسی زیبائی ملی

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی‬
بولیے