خواب، حقیقت اور علامت: میراجی کا نفسیاتی اور شعری طریقِ کار
میراجی نے فرائڈ کے نظریات اور فرانسیسی اشاریت پسندوں سے متاثر ہو کر اردو شاعری کو نئے علامتی اور نفسیاتی سانچوں سے روشناس کرایا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
میراجی نے فرائڈ کے نظریات اور فرانسیسی اشاریت پسندوں سے متاثر ہو کر اردو شاعری کو نئے علامتی اور نفسیاتی سانچوں سے روشناس کرایا۔
استعارہ اور علامت کے درمیان نازک فرق کی وضاحت؛ استعارہ مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے جبکہ علامت ایک گہرے علم اور کثیر المعنویت کا اظہار کرتی ہے۔
شاعری میں الفاظ کی تکرار کب علامت بنتی ہے اور کب یہ محض شاعر کی کمزور تخلیقی قوت اور عادت کا نتیجہ ہوتی ہے؟
استعارہ اور علامت کے درمیان نازک فرق کی وضاحت؛ استعارہ مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے جبکہ علامت ایک گہرے علم اور کثیر المعنویت کا اظہار کرتی ہے۔
اردو شاعری میں روزمرہ کی اشیا کے استعمال کے حوالے سے میر تقی میر، نظیر اکبر آبادی اور اکبر الہ آبادی کے اسالیب کا تقابلی جائزہ۔
مرزا غالب کی شاعری میں لفظ 'دشت' محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ زمان، مکان اور انسانی ذہن کی ایک پیچیدہ اور تہہ دار علامت ہے۔
غزل محض ایک صنفِ سخن نہیں بلکہ ذات کے حوالے سے پوری کائنات کو سمیٹنے والا اشاروں کا ایک ایسا فن ہے جو بڑی بڑی داستانوں کو دو مصرعوں میں بیان کر دیتا ہے۔