پہنچا کے میری خاک در یار تک صبا
رخصت ہوئی یہ کہہ کر اب آگے ترا نصیب
-
موضوع : ریختہ
گناہ گار سہی پھر بھی میرے حصے کا
تری طرف جو نکلتا ہے وہ ثواب تو دے
-
موضوعات : اردو شاعریاور 2 مزید
لکھ دیا کاتب تقدیر نے جو کچھ حیرتؔ
ہر گھڑی بس اسی تحریر سے ہم الجھے ہیں
-
موضوعات : تصویراور 2 مزید