Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ahmad Zafar's Photo'

احمد ظفر

1926 - 2001 | گجرانوالہ, پاکستان

احمد ظفر کا تعارف

تخلص : 'ظفرؔ'

اصلی نام : ظفر علی احمد

پیدائش : 13 Nov 1926 | راول پنڈی, پنجاب

وفات : 16 Aug 2001

کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفرؔ

فیصلہ وقت کے دریا میں اتر کر ہوگا

نام ظفر علی احمد، قلمی نام احمد ظفر اور ظفر تخلص تھا۔ 13 نومبر 1926ء کو راول پنڈی میں پیدا ہوئے۔ ملازمت کے سلسلے میں راول پنڈی میں مقیم تھے۔ 16 اگست 2001ء کو گوجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔ یہ پنجابی میں بھی شاعری کرتے تھے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: حسنِ خزاں، دلِ دو نیم (شعری مجموعے)، وابستہ، لامحدود، صفات (حمد و نعت)۔

بحوالہ: پیمانہ غزل (جلد دوم)، محمد شمس الحق، صفحہ 194۔

Recitation

بولیے