aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1967 | میرٹھ, انڈیا
فکشن نویس ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے وابستہ اردو کے استاد۔
‘’پھر یوں ہوا کہ اچانک شہزادہ غائب ہو گیا۔۔’’ شادمانی بیگم سانس لینے کو رکیں تو بچوں کے سوالوں کی بوچھار ہو نے لگی۔ ‘’نانی آپا! ایسا کیسے ہو گیا۔۔۔؟’’ریحان کا تجسس اس کی زبان پر آ گیا۔ ‘’دادی آپا! شہزادہ کہاں چلا گیا؟ کیا پری اسے لے گئی؟’’ سمیہ
وہ خصوصی طور پر آسمان سے نہیں اتری تھی۔ اسی گاؤں میں پیدا ہوئی۔ بڑی ہوئی اور اب گاؤں کی پہچان بنی ہوئی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ گاؤں کی پہلی لڑکی تھی جس نے ظلم سہا اور آہستہ آ ہستہ خود کو ظلم کے خلاف کھڑا بھی کیا۔ وہ عام سی لڑکی تھی۔ وہ، ماتا دین
پریم چند کا ننھا حامد ستر سال کا بزرگ میاں حامد ہو گیا تھا۔ اسے اپنے بچپن کا ہر واقعہ یاد تھا۔ اسے یہ بھی یاد تھا کہ وہ بچپن میں عید کی نماز کے لیے گیا تھا تو واپسی میں تین پیسے کا چمٹا خرید کر لایا تھا۔ اس وقت اس کے دوستوں نے اس کا مذاق بنایا تھا۔ لیکن
دوپہر کا وقت تھا۔ آسمان صاف تھا۔ بارش بند ہو گئی تھی۔ دھوپ مسکرانے لگی تھی۔۔۔ ہر چیز دھل کر صاف ستھری اور نکھری نکھری ہو گئی تھی۔ بانو بیل، بھینس کو باہر کھور پر باندھ کر ان کے چارے کا انتظام کرنے لگی۔ اتنے میں باہر سے آواز آئی۔ ’’چٹھی۔۔۔’’ ‘’اری
بہت تیز آواز کے ساتھ ایک گولا آسمان کی بلندیوں میں جاکر پھٹا۔ آسمان پر رنگ برنگے ستارے دائرے میں پھیل گئے گو یا ستاروں سے سجی ایک بہت بڑی گیند آسمان پر لمحہ بھر کو ٹھہر گئی ہو۔ ’’ارے شر پھو! او شر پھو، دیکھ بارات آ گئی ہے۔‘‘ ’’ہاں سامو! گولے تو
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books