عصمت چغتائی کا افسانوی کینوس: بغاوت، جنس اور نفسیاتی گھٹن
عصمت چغتائی نے اپنے افسانوں میں متوسط مسلم گھرانوں کی جنسی اور نفسیاتی گھٹن کو بے باکی سے پیش کیا اور فرسودہ روایات کے بوسیدہ نظام کو بے نقاب کیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere