Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jameel Azimabadi's Photo'

جمیل عظیم آبادی

1926 - 2011 | پٹنہ, انڈیا

معروف شاعر، غزل، نظم اور حمد و نعت کے ساتھ ساتھ دوہے، ماہیے، ہائیکو اور کہانیاں بھی لکھیں

معروف شاعر، غزل، نظم اور حمد و نعت کے ساتھ ساتھ دوہے، ماہیے، ہائیکو اور کہانیاں بھی لکھیں

جمیل عظیم آبادی

غزل 12

نظم 12

اشعار 5

جنگل جنگل آگ لگی ہے دریا دریا پانی ہے

نگری نگری تھاہ نہیں ہے لوگ بہت گھبرائے ہیں

کنج قفس ہی جس کا مقدر ہوا جمیلؔ

اس کی نظر میں دور خزاں کیا بہار کیا

  • شیئر کیجیے

صبر کی آنچ سے پتھر بھی پگھل جاتا ہے

بت بنے آج وہ بیٹھے ہیں سرہانے میرے

مری تقدیر میں شاید کوئی تعبیر نہیں

رہ گئے یوں ہی دھرے خواب سہانے میرے

جھوٹ کا ڈنکا بجتا تھا جس وقت جمیلؔ اس نگری میں

ہر رستے ہر موڑ پہ ہم نے سچ کے علم لہرائے ہیں

کتاب 8

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے