Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jawad Sheikh's Photo'

جواد شیخ

1985 | پرتگال

پاکستان کی نئی نسل کے نمائندہ شاعروں میں شامل، اپنے دھیمے اور متاثر کن انداز میں شعر کہنے کے لیے مشہور

پاکستان کی نئی نسل کے نمائندہ شاعروں میں شامل، اپنے دھیمے اور متاثر کن انداز میں شعر کہنے کے لیے مشہور

جواد شیخ

غزل 43

اشعار 18

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں

جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب

تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئے

میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں

مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں

میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دے

فنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے

اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی

کتاب 2

 

ویڈیو 40

This video is playing from YouTube

متعلقہ مترجمین

Recitation

بولیے