Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Meena Khan's Photo'

شاعرہ، افسانہ نگار اور ایڈیشنل و سیشن جج، ادبی و سماجی سرگرمیوں میں فعال

شاعرہ، افسانہ نگار اور ایڈیشنل و سیشن جج، ادبی و سماجی سرگرمیوں میں فعال

مینا خان کا تعارف

اصلی نام : نسیمہ خانم

پیدائش :غازی آباد, اتر پردیش

مینا خان شاعر اور افسانہ نگار ہیں۔ ایک عرصے سے وکالت کے پیشے منسلک تھیں، اب ایڈیشنل اور سیشن جج ہیں۔ وکا لت  کی تعلیم کے علاوہ اردو میں بھی ایم اے کیا ہے۔ فعال سماجی کارکن ہیں، کئی مقامی ادبی انجمنوں کی طرف سے اعزازات حاصل کرچکی ہیں، مشاعروں میں بھی شرکت کرتی ہیں۔ افسانوی مجموعہ زیر ترتیب ہے اور شعری مجموعہ ‘ خلش’ زیر اشاعت ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے