Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Meena Naqvi's Photo'

مینا نقوی

1953 - 2020 | نوئیڈا, انڈیا

مینا نقوی کے اشعار

یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتے ہیں

طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں

میں ملک بدر صبر بھی کر سکتی تھی لیکن

یہ دیکھنا تھا ظلم کی سرحد ہے کہاں تک

Recitation

بولیے