Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naseem Ajmal's Photo'

نسیم اجمل

1948 | دلی, انڈیا

عالمی شہرت یافتہ ریاضی داں اور اپنی طرز کے منفرد شاعر

عالمی شہرت یافتہ ریاضی داں اور اپنی طرز کے منفرد شاعر

نسیم اجمل

غزل 63

اشعار 30

میں ایک شمع سر رہ گزار ہوں اجملؔ

نہ جانے کس لئے مجھ کو بجھانا چاہتا ہے

بڑی مشکلوں سے میں سویا تھا کل

بہت شور گھر کی دواروں میں تھا

  • شیئر کیجیے

سنا ہے آج ملے ہو نسیم اجملؔ سے

ذرا بتاؤ وہ خانہ خراب کیسا تھا

  • شیئر کیجیے

تصوير آب تم کو دکھائیں بھی کیا کہ تم

آئینہ کہہ رہا ہے ابھی اپنے ڈر میں ہو

  • شیئر کیجیے

نہ کوئی رنگ نہ خوشبو نہ خواب ہے مجھ میں

صبا یہ کہتی ہے تصوير آب ہے مجھ میں

  • شیئر کیجیے

"دلی" کے مزید مترجمین

Recitation

بولیے