نظام الدین نظام کے اشعار
وہی جو آدھی رات کو چراغ بن کے جل اٹھا
کسی کی یاد کا نہیں وہ زخم کا نشان ہے
زمین کی کشش کا جال توڑ کر نکل گئیں
مگر یہ طے ہے چیونٹیوں کی آخری اڑان ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ