رشید خاں راہی کے اشعار
نظر سے پلانا ہی کافی ہے ساقی
مجھے جام کی اب ضرورت نہیں ہے
-
موضوع : ساقی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ